موسیقی دان

( مُوسِیقی دان )
{ مُو + سی + قی + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موسیقی کا علم رکھنے والا، موسیقی جاننے اور سمجھنے والا شخص ماہر موسیقی، موسیقار۔