موسیقار

( مُوسِیقار )
{ مُو + سی + قار }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روایتی پرند کا نام جس کی چونچ میں بہت سے سوراخ بتائے گئے ہیں اور ان میں سے ہوا کے گزرنے سے طرح طرح کے سر پیدا ہوتے ہیں بوڑھا ہونے پر یہ لکڑیاں جمع کرتا ہے اور اپنے سروں سے ان میں آگ لگا کر جل بھن کر راکھ ہو جاتا ہے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ حکمائے علم موسیقی اسکی آوازو سے نکالا ہے، ققنس، دیپک لات؛ (مجازاً)موسیقی کا ماہر، گانے والا، گلوکار، گویا۔