موسیقارانہ

( مُوسِیقارانَہ )
{ مُو + سی + قا + را + نَہ }
( یونانی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - موسیقی کی طرح کا نیز موسیقی کا، موسیقیت والا، سوسیقایائی، سریلا۔