موسیقائی پیمانہ

( مُوسِیقائی پَیمانَہ )
{ مُو + سی + قا + ای + پَے (ی لین) + ما + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) مختلف سُروں کا ایسا سسلہ جن کے درمیان کوئی سادہ لیکن خاص وقفہ موجود ہو اور جو یکے بعد دیگرے بجائے جانے پر ہمارے کانوں کو بھلا معلوم ہو، سپتک (Musical Scale)۔