موسیقی اوسط

( مُوسِیقی اَوسَط )
{ مُو + سی + قی + اَو (و لین) + سَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبعیات) دو انتہاؤں کے درمیان قدر کا ہم آہنگ اوسط (Harmonick Mean)۔