موسوی شریعت

( مُوسَوی شَرِیعَت )
{ مُو + سَوی + شَری + عَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت موسٰی کی لائی ہوئی شریعت، حضرت موسٰی کا مذہب۔