موسی

( مُوسٰی )
{ مُو + سا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک جلیل القدر پیغمبر مُوسٰی بن عمران جو مصر کے فرعون کے عہد میں یوکبد | یوکابد | قبید کے بطن سے عمران کے چھوٹے بیٹے تھے اسی زمانے میں فرعون کے حکم سے بنی اسرائیل کی اولاد نرینہ قتل کی جا رہی تھی اس لیے ان کی والدہ (بحکم خدا) ایک صندوق میں رکھ کر دریائے نیل میں چھوڑ دیا فرعون کی بیوی آسیا نے جو لاولد تھی نکال کر انکی پرورش کی۔
٢ - آپ کوہ طور پر جا کر اللہ تعالٰی سے کلام کرتے تھے آپ کا نام بطور تلمیح ادبیات میں بھی مستعمل ہے یہودی ان ہی کی امت ہیں۔