موسم کے نقشے

( مَوسَم کے نَقْشے )
{ مَو (و لین) + سَم + کے + نَق + شے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) وہ نقشے جو ماہرین موسمیات کے تغیر و تبدّل کے بارے میں تیار کرتے ہیں۔