موسم گرما

( مَوسَمِ گَرْما )
{ مَو (و لین) + سَمے + گَر + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گرمی کا موسم جو عموماً اپریل سے ستمبر تک ہوتا ہے۔