موسم سہار

( مَوسَم سَہار )
{ مَو (و لین) + سَم + سَہار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (معماری) آٹ ہوا کی سختی کو برداشت کرنے والا، موسم جھیلنے کی صلاحیت رکھنے والا۔