موسم خزاں

( مَوسَمِ خِزاں )
{ مَو (و لین) + سَمے + خِزاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ موسم جس میں درختوں سے پتے جھڑ جاتے ہیں، یہ نومبر سے جنوری تک ہوتا ہے، پَت جھڑ، خریف؛ (کنایۃً) زوال کا زمانہ، پیری کا زمانہ، بڑھاپا، ڈھلتی جوانی (جامع اللغات، علمی اردو لغت)۔