موسم بد

( مَوسَمِ بَد )
{ مَو (و لین) + سَمے + بَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خراب موسم (جیسے جھکڑ آندھی وغیرہ کا زمانہ)۔