موسم بہار

( مَوسَمِ بَہار )
{ مَو (و لین) + سَمے + بَہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درختوں کی ہریالی اور پھلوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم۔