موسلا دھار

( مُوسْلا دھار )
{ مُوس + لا + دھار }
( سنسکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار (برسنے والا بادل، بارش کا پانی وغیرہ)۔