موسائی

( مُوسائی )
{ مُو + سا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حضرت موسٰی سے منسوب یا متعلق، حضرت موسٰی کی اُمت یا امت کا کوئی فرد، یہودی۔