مؤسس اعلی

( مُؤَسِّسِ اَعْلٰی )
{ مُو + اَس + سِسے + اَع + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بنیاد رکھنے والوں میں سب سے بڑا یا بلند، بانیان میں بلند مرتبہ۔