موزوں گوئی

( مَوزُوں گوئی )
{ مَو (و لین) + زُوں + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شعر موزوں کرنا، کوئی خیال بحر میں لانا؛ (مجازاً) شعر گوئی۔