موزونی

( مَوزُونی )
{ مَو (ولین) + زُو + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جیسا، جتنا چاہے ویسا یا اُتنا ہونا، پسندیدگی؛ پھبن، درستی؛ شعر کا بحر یا ارکان عروض سے ٹھیک یا درست ہونا؛ وزن، آہنگ۔