موزونی طبع

( مَوزُونیِ طَبْع )
{ مَو (و لین) + زُو + نِیے + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طبیعت میں شعر کو وزن میں بڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان۔