موزہ

( موزَہ )
{ مو (و مجہول) + زَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاؤ میں پہننے کی (سوتی، ریشمی، اونی) جراب؛ ٹخنوں سے اونچا لوہے کا جوتا جو سپاہی پہنا کرتے تھے، جو جوتا ٹخنے سے اونچا ہو؛ (سالوتری) گھوڑے کے سم اور ٹخنے کا درمیانی حصہ۔