موزوں ترین

( مَوزُوں تَرِین )
{ مَو (و لین) + زُوں + تَرِین }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت موزوں، سب سے زیادہ موزوں، بہترین، مناسب، دوست۔