موسمی بازار

( مَوسَمی بازار )
{ مَو (و لین) + سَمی + با + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے، پینٹھ۔