موسمی بخار

( مَوسَمی بُخار )
{ مَو (و لین) + سَمی + بُخار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی موسم کے اثرات کے باعث ہونے والا بخار جو ایک خاص مدت میں اتر جاتا ہو۔