موسمی بیل

( مَوسَمی بیل )
{ مَو (و لین) + سَمی + بیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ بیل جو کسی ایک موسم میں اُگتی اور مرجھا جاتی ہو؛ (مجازاً) عارضی چیز (کنایۃً) بے سہارا اور کمزور چیز۔