موسمی بیروز میٹر

( مَوسَمی بَیروز مِیٹَر )
{ مَو (و لین) + سَمی + بَے (ی لین) + روز (و مجہول) + می + ٹَر }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبعیات) ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ۔