موسمی تتلی

( مَوسَمی تِتْلی )
{ مَو (و لین) + سَمی + تِت + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تتلیاں یا پرندے جن کی افزائش کسی خاص موسم تک محدود ہو؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز، عارضی چیز۔