موسمی تہ

( مَوسَمی تَہ )
{ مَو (و لین) + سَمی + تَہ (فتحہ ت مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبعیات) کرہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہی اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریباً سات میل موٹی ہوتی ہے۔