موسمی عوامل

( مَوسَمی عَوامِل )
{ مَو (و لین) + سَمی + عَوا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) بارش، تپش، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشوونما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں۔