موسوس

( مُوَسْوِس )
{ مُوَس + وِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے آپ سے باتیں کرنے والا یا بڑبڑانے والا، بکواسی؛ وسوسے میں ڈالنے والا۔