عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کے آخر پر 'کسرہ صفت' لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم صفت 'منفرج' کی تانیث 'منفرجہ' ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔