ٹرالر

( ٹِرالَر )
{ ٹِرا + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشتی جس سے بڑے جال کو کھینچتے ہیں، دام کشتی۔