مطیب

( مُطَیَّب )
{ مُطَیْ + یَب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوشبو دیا گیا، خوشبو میں بسایا گیا، پاک کیا گیا، طیب۔