مظاہر امکانی

( مَظاہِرِ اِمْکانی )
{ مَظا + ہِرے + اِم + کا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) برزخ اوّل کی ایک منزل کا نام۔