مظاہر پرستانہ

( مَظاہِر پَرَسْتانَہ )
{ مَظا + ہِر + پَرَس + تا + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مظاہر پرستی یا روحیت کے عقیدے سے متعلق یا اس پر مبنی، مظاہر پرستی کا۔