مظلوم صورت

( مَظْلْوم صُورَت )
{ مَظ + لُوم + صُو + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صورت کا مظلوم، شکل سے مَظْلُوم نظر آنے والا۔