مظہر احسان و الطاف

( مَظْہَرِ اِحْسان و اَلْطاف )
{ مَظ + ہَرے + اِح + سا + نو (و مجہول) + اَل + طاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس پر احسان اور مہربانیاں ہوں۔