مظہر العجائب

( مَظْہَرُ الْعَجائِب )
{ مَظ + ہَرُل (ا غیر ملفوظ) + عَجا + اِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عجائبات کے ظہور کا مظہر، جس سے واقعات رونما ہوں (غیر معمولی یا عجیب معاملہ پیش آنے کے موقع پر مستعمل)۔