مظاہر[2]

( مَظاہِر[2] )
{ مَظا + ہِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) طلاق کی ایکم قسم یعنی بیوی کو ماں کی پشت سے تشبیہ دے کر نامحرم ہو جانے والا شخص۔