مطلوبہ ہدایت

( مَطْلُوبَہ ہِدایَت )
{ مَط + لُو + بَہ + ہِدا + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ضروری ہدایت، تلقین جس کی ضرورت ہو۔