مطمئنہ

( مُطْمَئِنَّہ )
{ مُط + مَئِن + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو اطمینان ہو، مطمئن۔