مطلوبہ شے

( مَطْلُوبَہ شَے )
{ مَط + لُو + بَہ + شَے (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو۔