معاوضہء باالمثل

( مُعاوَضَہءِ بِاالْمِثْل )
{ مُعا + وَضَہ + اے + بِل (ا غیر ملفوظ) + مِثْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کے عوض اسی سے مشابہ چیز لوٹانا، (کنایۃً) جیسے کو تیسا۔