معاون پیداوار

( مُعاوَن پَیداوار )
{ مُعا + وَن + پَے (یائے لین) + دا + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی، چونا، لکڑی، لوہا وغیرہ)۔