معاہدۂ ابراء

( مُعاہَدَۂِ اِبْراء )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + اِب + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانونی) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہدہ کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو۔