معاون فقرہ

( مُعاوَن فِقْرَہ )
{ مُعا + وَن + فِق + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ فقرے جو پہلے فقرے کے مفہوم میں اضافہ کرنے کے لیے بڑھا دیئے ہیں۔