معاون کار

( مُعاوَنِ کار )
{ مُعا + وَنے + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام میں مدد دینے والا، رفیق کار، شریک کار، ماتحت۔