معاون مصنف

( مُعاوَن مُصَنِّف )
{ مُعا + وَن + مُصَن + نِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) وہ شخص جو کسی کتاب کی تصنیف میں ثانوی حیثیت سے شریک ہو۔