معاہدۂ امن

( مُعاہَدَۂِ اَمْن )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + اَمْن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ۔