معاہدۂ بیع

( مُعاہَدَۂِ بَیع )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + بَیع (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو۔