معاہدۂ جاریہ

( مُعاہَدَۂِ جارِیَہ )
{ مُعا + ہَدَہ + اے + جا + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہدو پیماں جو غیرمعینہ مدت کے لیے ہو۔